Posts

Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card

Image
Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card click on the link to buy. Link: https://amzn.to/3AWtWnR About this item Package weight : 2.0kg Stream Processor: 2560 Game Clock: 2424MHz / Boost Clock: 2581MHz Memory Clock: 16 Gbps Brand PowerColor Graphics Coprocessor AMD Radeon RX 6700 XT Video Output Interface DisplayPort, HDMI Chipset Brand AMD Graphics RAM Type GDDR6

بیروت دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ ہوسکتا ہے: لبنانی صدر. Beirut blasts could be caused by a missile strike:Lebanese President

Image
                               بیروت دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ ہوسکتا ہے:  لبنانی صدر لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ بھی ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے  بین القوامی میڈیا کے مطابق صدر مشیل عون نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  ہونے والے خوفناک دھماکے جن میں کم از کم 150 افراد ہلاک ہوئے ان کی وجہ کی میزائل یا بم کے ذریعے بیرونی مداخلت ہو سکتی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ کسی لبنانی اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے بیروت کو ہلا کر رکھ دینے والے دھماکے کے بارے میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اس کی وجہ کوئی ممکنہ حملہ  ہو سکتا ہے. حکام نے اس سے قبل کہا تھا کہ ان دھماکوں کی ممکنہ وجہ وہ امونیم نائٹریٹ بھی ہو سکتا ہے جو کئی سال قبل ضبط کرکے بیروت کے ایک گودام میں ذخیرہ کیا گیا تھا اس حوالے سے لبنانی شہریوں اور غیرملکی سربراہان کی جانب سے دھماکوں کی عالمی سطح پر تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ غیرجانبد...

سی اے اے نے معطل کئے گئے پائلٹس میں سے 27کو بحال کردی. The CAA reinstated 27 of the suspended pilots

Image
سی اے اے نے معطل کئے گئے پائلٹس میں سے 27کو بحال کردی   معطل کیئے گئے پائلٹس میں سے 27 کو سی اے اے نے بحال کر دیا۔ بحال کئے گئے پائلٹس کے کوائف کا انراج مبینہ طور پر غلط درج کئے گئے تھے جس میں ان کی ولدیت، نام، لائسنس نمبر اور دیگر تفصیلات بھی شامل تھیں  تاہم کوائف غلط ثابت ہونے کی صورت میں ان پائلٹس کو بحال کر دیا گیا  جس کے بعد انہیں طیارے اڑانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور انہیں ہر  لحاظ سے کلیئر کر دیا گیا   دوسری جانب حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی بھی اجازت دے دی ہے ان ایئرپورٹس میں ہوائی اڈوں میں تربت، پنجگور، دالبندین، ژوپ، پسنی، موہنجوداڑو، نوابشاہ اور بہاولپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے سینئر جوائنٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن و ترجمان عبدالستار کھوکھر نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے مزید یہ کہ حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا تھا کہ ایک سال چار ماہ کی فرانزک انکوائری کے بعد 262پائلٹس کی ڈگریاں مشکوک قر...

وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اتنی صلاحیت موجود ہے اس کا خود پاکستانیوں کو اندازہ نہیں۔ Addressing the Azad Kashmir Assembly, Prime Minister Imran Khan said that there is so much potential in Pakistan that Pakistanis themselves do not realize.

Image
وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اتنی صلاحیت موجود ہے اس کا خود پاکستانیوں کو اندازہ نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر آج آزاد کشمیر اسمبلی سے خصوصی خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ پاک کشمیریوں کو ایسے حالات سے گزار رہا ہے جس کا نتیجہ آزادی ہے انہوں نے کہا کہ پانچ اگست کو نریندر مودی ایک بہت بڑی غلطی کر بیٹھا ہے نریندر مودی نے چار مفروضوں پر یہ اقدام اٹھایا ہے جس میں سے ایک الیکشن میں ہندو کاڈ کھیل کر پاکستان کے خلاف نفرت کو ہوا دے کر کامیابی حاصل کرنا اور اس کے بعد انہوں نے مزید آگے بڑھ کر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی اور ہندواتا بہت پذیرائی حاصل ہوئی وزیراعظم  نے مزید کہا کہ بھارت سمجھ رہا تھا کہ کشمیر کے حوالے سے اس کے اقدام پر پاکستان خاموشی سے بیٹھے گا کیونکہ ہم امن اور بات چیت کے خواہاں تھے وزیراعظم نے مزید کہا کہ بھارت آر ایس ایس غنڈوں کےذریعے دہشت پھیلانا چاہتا تھا مودی سمجھتا تھا اس اقدام سے پاکستان خاموش رہے گا بھاری اکثریت سے الیکشن جیتنے پر...

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور 6 افراد زخمی ہوگئے. An 18-year-old girl was martyred and six others were injured in an unprovoked firing on the Line of Control (LoC) by the Indian Army.

Image
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور 6 افراد زخمی ہوگئے  فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا. آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے فتح پور گاوَں کی 18 سالہ لڑکی شہید ہوگئی بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 خواتین اور 2 لڑکیوں سمیت 6 شہری زخمی ہوئے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا فوری اور بھرپورجواب دیا پاک فوج نے نہتے شہریوں پرفائرنگ کرنے والی بھارتی فوجی چوکیوں کو نشانہ بنایا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے رواں سال ایل او سی پر 1877 بار سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی کی بھارتی فوج کی اشتعال انگیزیوںسے رواں سال 15 معصوم شہری شہید ہوچکے ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال شہید ہونے والوں میں 6 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں رواں سال بھارتی فوج کی فائرنگ سے 144 شہری زخمی ہوچکے رواں سال زخمی ہونے والوں میں 46 خواتین اور 37 بچے شامل ہیں خیال رہے کہ 29 جولائی کو بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر پر...

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثہ لواحقین کو فی مسافر ایک کروڑ امداد دینے کا اعلان کردیا National airline PIA has announced to provide Rs 10 million per passenger to the victims of the plane crash

Image
قومی ایئرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثہ لواحقین کو فی مسافر ایک کروڑ امداد دینے کا اعلان کردیا  پی آئی اے کی جانب سے پہلے 50 کروڑ روپے ادا کرنے تھے لیکن اب انشورنش کی مد میں ایک کروڑ فی مسافر کے قانونی ورثاء کو دیے جائیں گے  ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کے لواحقین کو امداد دینے کیلئے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں اب ان کا کہنا ہے کہ انشورنش کی مد میں تمام مسافروں کے قانونی ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادا کئے جائیں گے اس سے قبل فی مسافر کے لواحقین کو پچاس لاکھ امداری رقم دینے کا اعلان کیا گیا تھا یہ رقم کیرج بائی ائیر ایکٹ 2012 کے مطابق دی جانی تھی لیکن اب سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ یہ ہوا کہ انشورنس کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے واضع رہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے پہلے ہی مسافروں کے لواحقین کو جنازے اور تدفین کے زمرے میں 10 لاکھ روپے ادا کردیَےتھے تاہم انشورنش کی رقم پہلے ادا کی گئی رقم سے الگ سے ہے اور یہ بھی واضح رہے کہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آتے ہوئے پی آئی اے کا ط...

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نااہل عمران خان سے بچانے کے لئے اپوزیشن کا غیرمعمولی کردار ناگزیر ہے.PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari has said that the extraordinary role of the opposition is essential to save the country from the incompetent Imran Khan.

Image
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نااہل عمران خان سے بچانے کے لئے اپوزیشن کا غیرمعمولی کردار ناگزیر ہے.  بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ٹیلی فون کرکے عیدالاضحٰی کی مبارک باد دی اور دونوں راہنماﺅں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی اور مسئلہ کشمیر کے معاملے میں حکومتی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کیا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنی کرپشن کبھی نہیں ہوئی جتنی کہ عمران خان کے دورِحکومت میں ہورہی ہے کورونا وائرس کے اعدادوشمار کو بھی چھپا کر عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کررکھا ہے  اپوزیشن اب عوام کی امیدوں کا مرکز بن چکی ہے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو نااہل عمران خان سے بچانے کے لئے اپوزیشن کا غیرمعمولی کردار اب ناگزیر ہے اے پی سی میں اہم تاریخی فیصلے مستقبل پر اہم اثرات مرتب کریں گے  بھارت کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے اور عمران خان کلبھوشن یادیو کو ریلیف پہنچانے کی کوششوں میں مگن ہے. ادھر منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ...

Veena Malik's satire on Gautam Gambhir's tweet regarding 7 planes i.e. 7 big cups of tea, Raphael planes سات طیارے یعنی 7 بڑے چائے کے کپ، رافیل طیاروں کے حوالے سے گوتم گھمبیر کی ٹوئٹ پر وینا ملک کا طنزیہ وار

Image
Veena Malik's satire on Gautam Gambhir's tweet regarding 7 planes i.e. 7 big cups of tea, Raphael planes Actress Veena Malik's satirical tweet on Indian cricketer Gautam Gambhir has gone viral on social media. Cricketer Gautam Gambhir wrote in his tweet that big birds have arrived here In response to this tweet, Veena Malik tweeted sarcastically and said that 7 big birds are equal to 7 big cups of tea. Veena Malik recalls the February 27, 2019 incident in which Indian pilot Abhi Nandan was arrested, reminded of the crash of two Indian warplanes and set fire to the bodies of Gautam Gambhir and Indians.  Not only Veena Malik but also Dennis Friedman, an Australian journalist, tweeted sarcastically. Just make sure that Indian Rafale planes do not cross the border line or they could magically turn into large metal scrap piles. May be سات طیارے یعنی 7 بڑے چائے کے کپ، رافیل طیاروں کے حوالے سے گوتم گھمبیر کی ٹوئٹ پر وینا ملک کا طنزیہ وار اداکارہ وینا ملک کی جانب سے انڈیا کرکٹر گوت...