سی اے اے نے معطل کئے گئے پائلٹس میں سے 27کو بحال کردی. The CAA reinstated 27 of the suspended pilots
- Get link
- X
- Other Apps
سی اے اے نے معطل کئے گئے پائلٹس میں سے 27کو بحال کردی
معطل کیئے گئے پائلٹس میں سے 27 کو سی اے اے نے بحال کر دیا۔ بحال کئے گئے پائلٹس کے کوائف کا انراج مبینہ طور پر غلط درج کئے گئے تھے جس میں ان کی ولدیت، نام، لائسنس نمبر اور دیگر تفصیلات بھی شامل تھیں تاہم کوائف غلط ثابت ہونے کی صورت میں ان پائلٹس کو بحال کر دیا گیا جس کے بعد انہیں طیارے اڑانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور انہیں ہر لحاظ سے کلیئر کر دیا گیا
دوسری جانب حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی بھی اجازت دے دی ہے ان ایئرپورٹس میں ہوائی اڈوں میں تربت، پنجگور، دالبندین، ژوپ، پسنی، موہنجوداڑو، نوابشاہ اور بہاولپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے سینئر جوائنٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن و ترجمان عبدالستار کھوکھر نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے مزید یہ کہ حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا تھا کہ ایک سال چار ماہ کی فرانزک انکوائری کے بعد 262پائلٹس کی ڈگریاں مشکوک قرار دی گئیں مختلف ایئر لائنز کے 102 پائلٹس گراونڈ کردیئے اب تک متعدد کے خلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے اپنی جگہ دوسروں کو امتحان دینے والے 26کے خلاف بھی ایکشن لے رہے ہیں اب تک 34 کو لائسنس معطلی کے نوٹس بھیجوائے دیئے غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے خلاف بھی تحقیقات کررہے ہیں
متحدہ عرب امارات ایئر لائن کے 54پائلٹس میں سے 48کلیئر ہو چکے ویت نام ایئر لائن والے 11 سے 9 کلیئر ہوئے ، بحرین ایئرلائن کے 4 میں سے 2 کلیئر ہوئے، ملائشیا اور ترک ایئر لائن میں کام کرنے پاکستانی پائلٹس پر تا حال تحقیقات کررہے ہیں۔
تاہم پائلٹس کی معطلی اور لائسنس منسوخی کا سلسلہ ابھی جاری ہے،۔
The CAA reinstated 27 of the suspended pilots
Of the suspended pilots, 27 were reinstated by the CAA.The data entry of the restored pilots was allegedly entered incorrectly including their birth, name, license number and other details. However, if the data proved to be incorrect, the pilots were restored. They have been allowed to fly and they have been cleared in all respects
On the other hand, the government has also given permission to open 8 more airports in the country. These airports include Turbat, Panjgur, Dalbandin, Jhup, Pasni, Mohenjo-daro, Nawabshah and Bahawalpur. Senior Joint Secretary Aviation Division Spokesman Abdul Sattar Khokhar has officially announced that the government has given permission to resume domestic flight operations. In addition, the government has given permission to open 8 more airports in the country.
It may be recalled that earlier Federal Minister for Aviation Ghulam Sarwar Khan had said that after a forensic inquiry of one year and four months, the degrees of 262 pilots were declared suspicious. It is also taking action against 26 pilots who have taken exams in their place. So far, 34 license suspension notices have been sent to 34 pilots working in foreign airlines.
Out of 54 pilots of UAE Airlines, 48 have been cleared, Vietnam Airlines has cleared 11 to 9, Bahrain Airlines has cleared 2 out of 4, Pakistani pilots working in Malaysia and Turkish Airlines are still under investigation.
However, the suspension and revocation of licenses of the pilots is still going on. Meanwhile,
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment