چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نااہل عمران خان سے بچانے کے لئے اپوزیشن کا غیرمعمولی کردار ناگزیر ہے.
بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ٹیلی فون کرکے عیدالاضحٰی کی مبارک باد دی اور دونوں راہنماﺅں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی اور مسئلہ کشمیر کے معاملے میں حکومتی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کیا بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملکی تاریخ میں اتنی کرپشن کبھی نہیں ہوئی جتنی کہ عمران خان کے دورِحکومت میں ہورہی ہے کورونا وائرس کے اعدادوشمار کو بھی چھپا کر عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کررکھا ہے
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEil21jIarJBVpns5PQKm6IHUtLPwAAiaWULDICmvvCG7Ioy00iO3qItCBq5SQtTEVVyaXkFANydKHo-cBar-zG3ff7MVbYPkmYsO_DR_R1-rYxgpLZyVqVWVCIVUdviX0ICOvloBL1sMKg/w358-h222/FotoJet.jpg)
اپوزیشن اب عوام کی امیدوں کا مرکز بن چکی ہے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو نااہل عمران خان سے بچانے کے لئے اپوزیشن کا غیرمعمولی کردار اب ناگزیر ہے اے پی سی میں اہم تاریخی فیصلے مستقبل پر اہم اثرات مرتب کریں گے بھارت کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے اور عمران خان کلبھوشن یادیو کو ریلیف پہنچانے کی کوششوں میں مگن ہے. ادھر منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں شہباز شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، قومی احتساب بیورو ( نیب) نے رپورٹ میں کہا ہے کہ شریف گروپ آف کمپنیز کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان نے بھی منی لانڈرنگ میں شہباز شریف فیملی کی معاونت کی ہے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی نیب نے شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر سےاب تک ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی.
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایف ایم یو نے شہباز شریف کے اکاﺅنٹس میں مشکوک ٹرانزیکشنز پر رپورٹ نیب کودی، 23اکتوبر2018 کو منی لانڈرنگ آمدن سے زائداثاثوں کی تحقیقات کاآغازہوا تھا، تحقیقات کے مطابق شہباز شریف کےخاندان نے آمدن سے زائد7 ارب کے اثاثے بنائے نیب رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور خاندان نے آمدنی کو ظاہر کرنے کیلئے جعلی ذرائع بنائے اور ملازمین سے ملکرآرگنائزڈمنی لانڈرنگ کی گئی ۔
PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari has said that the extraordinary role of the opposition is essential to save the country from the incompetent Imran Khan.
Bilawal Bhutto Zardari telephoned PML-N President Shahbaz Sharif to congratulate him on Eid-ul-Adha and the two leaders also discussed the political situation in the country and expressed concern over the government's failures in the Kashmir issue. Bhutto Zardari said that there has never been so much corruption in the history of the country as it is happening during the rule of Imran Khan.
Corona virus statistics are also being played with the lives of the people by hiding them. Chairman Bilawal Bhutto said that the extraordinary role of the opposition is now indispensable to save the country from incompetent Imran Khan. Important historic decisions in APC will have significant impact on the future Clubbhushan is happy to bring relief to Yadav. Meanwhile, the money laundering investigation has further aggravated the problems of the Shahbaz Sharif family. The National Accountability Bureau (NAB) has said in a report that Muhammad Usman, Chief Financial Officer of the Sharif Group of Companies, has also assisted the Shahbaz Sharif family in money laundering. Significant progress has been made in the investigation of money laundering against the Shahbaz Sharif family. The report further states that the FMU had sent a report to NAB on suspicious transactions in Shahbaz Sharif's accounts. According to the report, Shahbaz Sharif and his family used fake sources to show their income and organized money laundering with the help of employees.
Comments
Post a Comment