News updates
- Get link
- X
- Other Apps
The Corona vaccine, developed by an American company, has been shown to improve the immune system
Corona vaccine developed by US company succeeds in improving immune system Vaccine was used on 36 people during the trial. The British government also ordered 30 million doses from the pharmaceutical company. Prepared
The Corona vaccine has been shown to improve the immune system of infected humans. It has been reported that trials have shown positive effects on 36 people before Russia launched the Corona virus vaccine. Russia's minister says Russia has developed the vaccine after the world's first successful experiment
But officials at the World Health Organization (WHO) say there is still a lack of information on the effectiveness of the Russian-made vaccine against the coronavirus and the widespread use of the vaccine.
During the media briefing, he further said that the WHO is in touch with the concerned parties in Russia to get more information. The Director General of the World Health Organization warned in the media briefing that Competition is growing between countries, which is likely to push up vaccine prices. China is also experimenting with vaccines with the United States and Russia.
Saudi Arabia's health ministry says 1,482 more cases of coronavirus have been confirmed in the past 24 hours, with 3,324 more recovering.
امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی
امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی ٹرائل کے دوران36 افراد پر ویکسین استعمال کیا گیا برطانیہ کی حکومت نے بھی دوا ساز کمپنی کو30 ملین ڈوز کا پیشگی آرڈر دے دیا امریکہ کی ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر نے کووڈ 19 کیلئے ویکسین تیار کرلی
ویکسین کورونا متاثرہ انسانوں کا مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ثابت ہوچکی ہے مزید بتایا گیا ہے کہ ٹرائلز کے دوران 36 افراد پر اس ویکسین کے استعمال کے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں اس سے پہلے روس نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لانچ کردی ہے۔ روس کے وزیر کا کہنا ہے کہ روس نے دنیا کی پہلی کامیاب تجربات کے بعد ویکسین تیار کی لی ہے
لیکن اس عالمی ادارہ صحت کے متعلقہ عہدیداروں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف روس میں تیارکردہ ویکسین کی افادیت جانچنے اور وسیع پیمانے پر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے درکار لازمی معلومات کا ابھی فقدان ہے
میڈیا بریفنگ کے دوران مزید انہوں نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او مزید معلومات کے حصول کے لیے روس میں متعلقہ فریقوں سے رابطے میں ہےعالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا بریفنگ میں خبردار کیا ہے کہ محفوظ اور موثر ویکسین کی بڑھتی طلب کے باعث مختلف ممالک کے درمیان مسابقت جنم لے رہی ہے جس سے ویکسین کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے امریکا اور روس کے ساتھ چین کی ویکسین کے تجربات بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرمزید 1482 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ اس کے برعکس مزید 3124 مریض صحت یاب ہوئے ہیں
-----------------------------------------------------------------------------------
Russia announces successful corona vaccine: President Putin
Russia has become the first country in the world to develop a vaccine against the corona virus, which has now formally approved a vaccine for the corona virus after a trial on humans in less than two months. The announcement was made by Russian President Vladimir Putin during a ceremony in Moscow.
According to Russia's state broadcaster, the development also paves the way for large-scale vaccinations of the Russian population, while the final stages of clinical trials to test safety and efficacy are underway. Going forward, it demonstrates the determination to win the global race for an effective product. However, there are still concerns that national honor may be placed before science and safety.
Speaking at the ceremony, the Russian president said the vaccine was developed by the Gamaliya Institute in Moscow and was safe, adding that it had been given to his daughter. "I know it is very effective," Putin said. He also hoped that the country would soon start mass production of vaccines.
روس کا کورونا ویکسین کامیابی سے بنانے کا اعلان :صدر پوٹن
روس کورونا وائرس کے خلاف ویکسین بنانے والا اس وقت دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے دو مہینے سے بھی کم عرصہ میں انسانوں پر ٹرائل کے بعد کورونا وائرس کی ویکسین کی اب باقاعدہ منظوری دے دی ہے اس اقدام کو سائنسی صلاحیت کے ثبوت کے طور پر ماسکو نے پیش کیا ہے اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے ماسکو میں اس سلسلہ میں منعقد تقریب کے دوران کیا ہے
روس کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق یہ پیش رفت روسی آبادی کے بڑے پیمانے پر ٹیکا لگانے کی راہ بھی ہموار کرتی ہے جبکہ حفاظتی اور افادیت کی جانچ کے لیے کلینیکل ٹرائلز کا آخری مرحلہ ابھی جاری ہے جس رفتار سے روس اپنی ویکسین تیار کرنے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے اس سے ایک موثر پروڈکٹ کی عالمی دوڑ جیتنے کا عزم نمایاں ہورہا ہے تااہم اس میں خدشات ابھی بھی موجود ہیں کہ شاید قومی عزت کو سائنس اور حفاظت سے پہلے رکھا جاسکتا ہے
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا کہ یہ ویکسین ماسکو کے گمالیا انسٹی ٹیوٹ نے تیار کیا اور یہ محفوظ ہے اور یہ بھی کہا کہ اسے ان کی بیٹی کو بھی دیا گیا ہے صدر پوٹن نے کہاکہ میں جانتا ہوں کہ یہ کافی موثر طریقے سے کام کرتا ہے مضبوط امیونٹی بھی تشکیل دیتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ انہیں امید ہے کہ ملک میں جلد ہی ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی جا ئے گی
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
The corona virus is not over yet so don't assume that Pakistan is completely safe. Asad Omar
Pakistan's Federal Minister for Planning Asad Umar has once again warned the public that the corona virus has not yet been eradicated from the country, so do not assume that Pakistan is completely safe from corona and that it could start spreading again if careless
Is
Briefing reporters in Islamabad he said Since the day we announced the end of this lockdown I have been hearing from people that Corona is over I wish Corona was over but unfortunately this is still the case No we can't say for sure that Corona is gone. He added that research at Imperial College London had become very popular in mid June with some very scary and heartbreaking predictions It was said that the highest number of deaths in Pakistan would be on August 10 and in one day more than 78,000 Pakistanis would die due to Corona and I had said at that time that it would not be even a tenth
Contrary to Imperial College research 15 people died in Pakistan on August 10 due to corona and these deaths are also tragic It's not like we're going to sit back and announce victory now 'Asad ' he added. Explaining the reasons for the success in controlling the epidemic Omar said that a comprehensive plan was drawn up in April and we were able to reach those who were at high risk of dying from the virus and the basis of contact tracing. But we were able to trace 1.1 million contacts. Planning Minister Asad Umar said that more than one million of them were tested and 10.5 percent of them had a positive test rate, ie 285,000 positive cases in Pakistan. One lakh of them came out thanks to this contact tracing.
کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے لہذا یہ نہ سمجھو کہ پاکستان مکمل طور پر محفوظ ہے۔ اسد عمر
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک بار پھر عوام کو متنبہ کیا ہے کہ ابھی تک ملک سے کورونا وائرس کا خاتمہ نہیں ہوا ہے ، لہذا یہ نہ سمجھو کہ پاکستان کورونا سے مکمل طور پر محفوظ ہے اور اگر لاپرواہی ہوئی تو وہ دوبارہ پھیلنا شروع کر سکتا ہے۔
ہے
اسلام آباد میں نامہ نگاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس دن سے ہم نے اس لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے میں لوگوں سے سنتا رہا ہوں کہ کورونا ختم ہوچکا ہے کاش کورونا ختم ہوچکا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ ابھی بھی معاملہ ہے نہیں ہم یقین سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا چلا گیا ہے . انہوں نے مزید کہا کہ امپیریل کالج لندن میں ریسرچ جون کے وسط میں بہت ہی خوفناک اور دل دہلا دینے والی پیش گوئوں کے ساتھ بہت مشہور ہوگئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ اموات 10 اگست کو ہوں گی اور ایک ہی دن میں 78،000 سے زیادہ پاکستانی موت کی وجہ سے ہلاک ہوجائیں گے۔ کورونا اور میں نے اس وقت کہا تھا کہ یہ دسواں بھی نہیں ہوگا
امپیریل کالج ریسرچ کے برعکس پاکستان میں 10 اگست کو کورونا کی وجہ سے 15 افراد کی موت ہوگئی اور یہ اموات بھی افسوسناک ہیں ، ایسا نہیں ہے کہ ہم بیٹھ کر اب فتح کا اعلان کرنے والے ہیں۔ 'اسد' انہوں نے مزید کہا۔ عمرا نے مرض پر قابو پانے میں کامیابی کی وجوہات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اپریل میں ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا تھا اور ہم ان لوگوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے جن کو وائرس سے مرنے کے زیادہ خطرہ اور رابطے کا سراغ لگانے کی بنیاد تھی۔ لیکن ہم 1.1 ملین رابطوں کا سراغ لگانے میں کامیاب ہوگئے۔ وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ان میں سے ایک ملین سے زائد افراد کا تجربہ کیا گیا اور ان میں سے 10.5 فیصد کی مثبت جانچ کی شرح تھی ، یعنی پاکستان میں 285،000 مثبت واقعات ہیں۔ اس رابطے کا سراغ لگانے کی بدولت ان میں سے ایک لاکھ باہر آئے
----------------------------------------------------------------------------------
PML-N leader Maryam Nawaz reached NAB office again
Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Vice President Maryam Nawaz has reached NAB office again. Maryam Nawaz is sitting in her car outside NAB office. NAB officials are being asked whether they will inquire today or call again according to details. PML-N central leader Maryam Nawaz was directed by NAB officials to return due to a scuffle between police and workers.
NAB officials had said that they could not hear Maryam Nawaz in the current tense situation. Maryam Nawaz's appearance today has been canceled. She will be summoned again but Maryam Nawaz reached outside the NAB office again after a while and NAB Ask the authorities for details, whether they will inquire today or call again.
Maryam Nawaz further said that I was called from home to harm me, I have been called today, then listen to the answer that I have come to answer false allegations.
مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز دوبارہ نیب آفس پہنچ گئیں
پاکستان مسلم لیگ'' ن'' کی نائب صدر مریم نواز دوبارہ نیب آفس پہنچ چکی ہے مریم نواز نیب دفترکے باہر اپنی گاڑی میں بیٹھی ہیں نیب حکام سے پوچھا جا رہا ہے کہ آج وہ انکوائری کریں گے یا پھر دوبارہ بلائیں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء مریم نواز کو نیب حکام نے پولیس اور کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی کے باعث واپس جانے کی ہدایت کردی تھی۔
نیب حکام نے کہا تھا کہ وہ موجودہ کشیدہ صورتحال میں مریم نواز کو نہیں سن سکتے مریم نواز کی آج کی پیشی منسوخ کردی گَئی ہے ان کو دوبارہ طلب کیا جائے گا لیکن مریم نواز تھوڑی دیر بعد پھر دوبارہ نیب آفس کے باہر پہنچ گئی اور نیب حکام سے تفصیلات طلب کیں کہ آج انکوائری کریں گے یا پھر دوبارہ بلائیں گے۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ مجھے نقصان پہنچانے کیلئے گھر سے بلایا گیا مجھے آج بلایا گیا ہے، توپھر جواب بھی سنیں کہ میں جھوٹے الزامات کا جواب دینے آئی ہوں
-----------------------------------------------------------------------------------
The United States should suspend all official exchanges and contacts with Taiwan.
Foreign Ministry Spokeswoman Jiang Yu's Regular Press Conference on March 26, 2006 Foreign Ministry Spokeswoman Jiang Yu's Regular Press Conference on March 26, 2006 The United States has seriously violated its commitments on Taiwan. The real problem of Taiwan is China
The United States is a very important and sensitive issue in terms of relations. The one China principle is the political basis of Sino US relations He urged the United States to adhere to the one China principle and the three joint declarations agreed between the parties All official exchanges and contacts with Taiwan should be stopped immediately relations with Taiwan should be abandoned and issues related to Taiwan should be handled properly so that cooperation between China and the United States in key areas is not affected So as not to seriously damage the peace and stability of the Taiwan Strait.
امریکہ تائیوان کے ساتھ ہر قسم کے سرکاری تبادلے اور رابطے بند کرے ''چین
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے کہا کہ چین نے امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلوں کی ہمیشہ سختی سے مخالفت کی ہے اور امریکی وزیر صحت کے دورے سے متعلق امریکہ سے شدید احتجاج کیا گیا ہے میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے تائیوان سے متعلق اپنے وعدوں کی سنگین خلاف ورزی کی ' تائیوان کا اصل مسئلہ چین۔
امریکہ تعلقات کے حوالے سے بہت اہم اور حساس نوعیت کا معاملہ ہے ایک چین کا اصول چین امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے انہوں نے امریکہ کو اس بات پر زور دیا کہ ایک چین کے اصول اور فریقین کے درمیان طے شدہ تین مشترکہ اعلامیوں پر کاربند رہا جائے تائیوان کے ساتھ ہر قسم کے سرکاری تبادلے اور رابطے فوری بند کئے جائیں تائیوان کے ساتھ تعلقات استوار رکھنے کا سلسلہ ترک کیا جائے، تائیوان سے متعلقہ امور کو احسن طور پر نمٹا جائے تاکہ چین اور امریکہ کے درمیان اہم شعبوں میں تعاون متاثر نہ ہوں، تاکہ آبنائے تائیوان کے امن اور استحکام کو شدید نقصان نہ پہنچے۔
-----------------------------------------------------------------------------------
اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پراپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے . وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے انھوں نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوز سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ گزشتہ سال بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششیں کیں
وزیراعظم نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے دوران ان کی حکومت نے لوگوں کی جانیں بچانے اور معیشت کی بحالی پربھر پور توجہ مرکوز رکھی حکومت نے غریبوں اورمستحق افراد کے لیے 8 بلین ڈالر کا امدادی پیکج دیا وزیراعظم نے کہا کہ یہ پاکستان میں کسی بھی حکومت کی جانب سے معاشرتی تحفظ کا سب سے بڑا پیکج ہے وزیراعظم عمران خان نےوولکن بوزکر سے قرض سے نجات کےلیے اپیل کا بھی ذکر کیا وزیراعظم عمران خان نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات پربھی روشنی ڈالی وزیراعظم عمران خان نے وولکن بوزکر کو یواین جنرل اسمبلی کے نئے صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد بھی دی اس سے قبل اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر نے کہا کہ دنیا کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے اور مزید یہ کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفد سے ملاقات کے دوران پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے وولکن بوزکر نے کہا کہ پاکستان یواین مشنز میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے بلوچستان میں سیلاب سے جانی نقصانات پربھی افسوس کیا پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ وولکن بوزکر سے ملاقات کے دوران انہیں افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار سے بھی آگاہ کیا
The United Nations must play its full role in the situation in Occupied Kashmir. Prime Minister Imran Khan
Prime Minister Imran Khan has said that the United Nations should play its full role in the situation in Occupied Kashmir. He raised the issue of human rights violations in Occupied Kashmir during a meeting with UN General Assembly President Vulcan Bose. Last year, India tried to change the population ratio in occupied Kashmir
The Prime Minister further said that during the Corona epidemic, his government was fully focused on saving lives and reviving the economy. The government provided a 8 8 billion aid package to the poor and deserving people. Prime Minister Imran Khan has also mentioned his appeal to Vulcan Bozkar to get rid of debt. PM Imran Khan also highlighted the steps to be taken to tackle climate change. Earlier, while talking to reporters in Islamabad, the newly elected President of the UN General Assembly, Vulcan Bozkar, said that the world needs to learn from Pakistan's efforts to deal with the Corona virus epidemic. In a press briefing during a meeting with Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi and the delegation, he said that Pakistan's role in bringing peace to the region was commendable. Floods in Balochistan During the press briefing, Pakistan's Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi said that he had also informed the newly elected President of the United Nations General Assembly Volkan Bozkar about the human rights violations in occupied Kashmir. He also briefed them on Pakistan's role in bringing peace to Afghanistan-----------------------------------------------------------------------------------
افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 4 سے 5 ہزار کر دی جائے گی، صدرٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس سال نومبر تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کر کے 4 سے 5 ہزار تک کر دی جائے گی صدر ٹرمپ نے ایچ بی او ٹیلی ویژن نیٹ ورک سیپر یہ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کچھ ہی عرصے میں اپنے فوجیوں کی تعداد کو کم کرکے 8 ہزار تک کردیَنگے اور اس کے بعد کچھ ہی عرصے میں اس تعداد کو 4 ہزار تک لے جائیں گے
تاہم صدرٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم اس بارے میں مذاکرات کر رہے ہم وہاں انیس برس سے ہیں امریکی صدر نے اس بارے میں کوئی حتمی تاریخ تو نہیں دی بلکہ یہ کہا کہ ایسا بہت جلد کیا جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے اس بات کو زور دے کر کہا کہ ہم مناسب وقت پر جلد ہی افغانستان سے نکلنے والے ہیں فروری میں امریکہ اور طالبان کے درمیان امن سمجھوتہ ہوا اور اس کے بعد امریکی فوجوں کا بتدریج انخلا شروع ہو گیا تھا
اس سے پیشتر یہ تعداد تقریبا 13 ہزار کے قریب تھی اور اب یہ کم ہو کر 8 ہزار 6 سو رہ تک رہ گئی ہے۔ جبکہ امریکہ افغانستان میں اپنے پانچ فوجی اڈے بھی خالی کر چکا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت امریکی اور اتحادی افواج کا افغانستان سے انخلا جولائی 2021 تک مکمل ہو جانے کا امکان ہے امریکی حکام کے مطابق اس معاہدے کے تحت طالبان اور افغان حکومت اور دوسرے فریقوں سے مذاکرات کر کے ملک میں امن قائم کیا جائے گا۔
The number of US troops in Afghanistan will be increased from 4,000 to 5,000, President Trump said
US President Trump has said that the number of US troops in Afghanistan will be reduced from 4,000 to 5,000 by November this year. I will reduce the number of my troops to 8,000 and shortly thereafter to 4,000.
However, President Trump said that we are negotiating on this issue, we have been there for 19 years. The US President did not give any final date in this regard but said that it will be done very soon.
President Trump stressed that we are leaving Afghanistan in due course. A peace agreement was reached between the United States and the Taliban in February, after which the gradual withdrawal of US troops began.
Earlier this number was around 13,000 and now it has come down to 8,600. The United States has also vacated five military bases in Afghanistan. Under the agreement, the withdrawal of US and allied forces from Afghanistan is expected to be completed by July 2021. According to US officials, the agreement will bring peace to the country through negotiations with the Taliban and the Afghan government and other parties.
----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
بیروت دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ ہوسکتا ہے: لبنانی صدر
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کی وجہ میزائل حملہ بھی ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے بین القوامی میڈیا کے مطابق صدر مشیل عون نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہونے والے خوفناک دھماکے جن میں کم از کم 150 افراد ہلاک ہوئے ان کی وجہ کی میزائل یا بم کے ذریعے بیرونی مداخلت ہو سکتی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ کسی لبنانی اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے بیروت کو ہلا کر رکھ دینے والے دھماکے کے بارے میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اس کی وجہ کوئی ممکنہ حملہ ہو سکتا ہے.
حکام نے اس سے قبل کہا تھا کہ ان دھماکوں کی ممکنہ وجہ وہ امونیم نائٹریٹ بھی ہو سکتا ہے جو کئی سال قبل ضبط کرکے بیروت کے ایک گودام میں ذخیرہ کیا گیا تھا اس حوالے سے لبنانی شہریوں اور غیرملکی سربراہان کی جانب سے دھماکوں کی عالمی سطح پر تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے تاکہ غیرجانبداری برقرار رکھی جا سکے تاہم لبنان کے صدر نے اسطرح کے کسی بھی اقدام کو مسترد کر دیا ہے.
انٹرویو کے دوران ایک صحافی نے جب لبنانی صدر سے سوال کیا کہ کہ کیا ان کو لگتا ہے کہ واقعی ان بین الاقوامی سطح پر تحقیقات سے سچ دھندلا جائے گا تو جواب میں انہوں نے کہا کہ جی بالکل چند لمحوں بعد صدر مشیل عون نے مزید وضاحت کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ انٹرنیشنل تحقیقات کے مطالبات کا مقصد سچ کو چھپانے کےبرابر ہے. انہوں نے ”فوری طور پر انصاف“ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی تحقیقات میں نہ تو اعلیٰ عہدیداروں کو چھوڑا جائے نہ ہی عام کارکنوں کو بخشا جائے ‘ انہوں نے تصدیق کی کہ اب تک اس حوالے سے 20 مشتبہ افراد سے تفتیش کرلی جا چکی ہے.
Beirut blasts could be caused by a missile strike:Lebanese President
The Lebanese president has said that the bombings at the port of Beirut could be caused by a missile strike, but he has rejected calls for an international inquiry. According to international media, President Michel Aoun told reporters. That the horrific bombings, which killed at least 150 people, could have been caused by missiles or bombs from outside, is the first time a senior Lebanese official has spoken of an explosion that shook Beirut. I have acknowledged that this could be due to a possible attack.
Authorities had earlier said the blasts may have been caused by ammonium nitrate, which was confiscated and stored in a Beirut warehouse several years ago. An investigation is also being called for in order to maintain neutrality, but the Lebanese president has rejected any such move.
During the interview, a journalist asked the Lebanese president if he thought the international investigation would really blur the truth. He wrote on Twitter that the demands of the international investigation were aimed at concealing the truth. Demanding "immediate justice", he said that neither government officials nor ordinary workers should be spared in the government investigation. He confirmed that 20 suspects have been questioned so far. Is.
-----------------------------------------------------------------------------------
سی اے اے نے معطل کئے گئے پائلٹس میں سے 27کو بحال کردی
معطل کیئے گئے پائلٹس میں سے 27 کو سی اے اے نے بحال کر دیا۔ بحال کئے گئے پائلٹس کے کوائف کا انراج مبینہ طور پر غلط درج کئے گئے تھے جس میں ان کی ولدیت، نام، لائسنس نمبر اور دیگر تفصیلات بھی شامل تھیں تاہم کوائف غلط ثابت ہونے کی صورت میں ان پائلٹس کو بحال کر دیا گیا جس کے بعد انہیں طیارے اڑانے کی اجازت دے دی گئی ہے اور انہیں ہر لحاظ سے کلیئر کر دیا گیا
دوسری جانب حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی بھی اجازت دے دی ہے ان ایئرپورٹس میں ہوائی اڈوں میں تربت، پنجگور، دالبندین، ژوپ، پسنی، موہنجوداڑو، نوابشاہ اور بہاولپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے سینئر جوائنٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن و ترجمان عبدالستار کھوکھر نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے مزید یہ کہ حکومت نے ملک کے مزید 8 ہوائی اڈے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا تھا کہ ایک سال چار ماہ کی فرانزک انکوائری کے بعد 262پائلٹس کی ڈگریاں مشکوک قرار دی گئیں مختلف ایئر لائنز کے 102 پائلٹس گراونڈ کردیئے اب تک متعدد کے خلاف ایکشن بھی لے لیا گیا ہے اپنی جگہ دوسروں کو امتحان دینے والے 26کے خلاف بھی ایکشن لے رہے ہیں اب تک 34 کو لائسنس معطلی کے نوٹس بھیجوائے دیئے غیر ملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے خلاف بھی تحقیقات کررہے ہیں
متحدہ عرب امارات ایئر لائن کے 54پائلٹس میں سے 48کلیئر ہو چکے ویت نام ایئر لائن والے 11 سے 9 کلیئر ہوئے ، بحرین ایئرلائن کے 4 میں سے 2 کلیئر ہوئے، ملائشیا اور ترک ایئر لائن میں کام کرنے پاکستانی پائلٹس پر تا حال تحقیقات کررہے ہیں۔
تاہم پائلٹس کی معطلی اور لائسنس منسوخی کا سلسلہ ابھی جاری ہے،۔
The CAA reinstated 27 of the suspended pilots
Of the suspended pilots, 27 were reinstated by the CAA.The data entry of the restored pilots was allegedly entered incorrectly including their birth, name, license number and other details. However, if the data proved to be incorrect, the pilots were restored. They have been allowed to fly and they have been cleared in all respects
On the other hand, the government has also given permission to open 8 more airports in the country. These airports include Turbat, Panjgur, Dalbandin, Jhup, Pasni, Mohenjo-daro, Nawabshah and Bahawalpur. Senior Joint Secretary Aviation Division Spokesman Abdul Sattar Khokhar has officially announced that the government has given permission to resume domestic flight operations. In addition, the government has given permission to open 8 more airports in the country.
It may be recalled that earlier Federal Minister for Aviation Ghulam Sarwar Khan had said that after a forensic inquiry of one year and four months, the degrees of 262 pilots were declared suspicious. It is also taking action against 26 pilots who have taken exams in their place. So far, 34 license suspension notices have been sent to 34 pilots working in foreign airlines.
Out of 54 pilots of UAE Airlines, 48 have been cleared, Vietnam Airlines has cleared 11 to 9, Bahrain Airlines has cleared 2 out of 4, Pakistani pilots working in Malaysia and Turkish Airlines are still under investigation.
However, the suspension and revocation of licenses of the pilots is still going on. Meanwhile,
سعودی حکومت نئے بیان میں تعداد کو مخصوص کردیا گیا ہے۔ صرف ملک میں موجود لوگوں کو اجازت ہوگی۔
- خام تیل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریب عوام اور تنخوادار تبقے پر براہ راست اثر پڑے گا۔ عالمی مارکیٹ میں یکم جولائی سے خام تیل کی قیمتوں میں 100 اضافے کا امکان ہے۔
کور کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیا کو نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان کے زیرِ صدارت کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ چینی بحران کی فرانزک رپورٹ اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائیوں پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا۔-----------------------------------------------------------------------------------
مسلم لیگ ن کے رہنما۔ حکومتی کارکردگی سے غیر مطمئن کئی لوگوں سے ہم رابطے میں ہیں اب حکومت کی توڑ پھوڑ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
خواجہ آصف کا نیاانکشاف----------------------------------------------------------------------------------- ﺣﮑﻮﻣﺖ سندھ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﻣﺎﻟﯽ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ 12 ﮐﮭﺮﺏ 24 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺩﯾﺎﺑﺠﭧ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ 1241 ﻋﺸﺎﺭﯾﮧ 13 ﺑﻠﯿﻦ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﺧﺴﺎﺭﮦ 18 ﻋﺸﺎﺭﯾﮧ 38 ﺑﻠﯿﻦ ﮨﮯ، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﭨﮉﯼ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﭧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﯿﺎ ﭨﯿﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ جائے گا ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰﺳﻨﺪﮪ۔-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------باجوڑ: میں سرحد پار سے ایک اور حملہ 3 افراد جاں بحق
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment