قومی ایئرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثہ لواحقین کو فی مسافر ایک کروڑ امداد دینے کا اعلان کردیا
پی آئی اے کی جانب سے پہلے 50 کروڑ روپے ادا کرنے تھے لیکن اب انشورنش کی مد میں ایک کروڑ فی مسافر کے قانونی ورثاء کو دیے جائیں گے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ کے لواحقین کو امداد دینے کیلئے سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں
جس میں اب ان کا کہنا ہے کہ انشورنش کی مد میں تمام مسافروں کے قانونی ورثاء کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادا کئے جائیں گے اس سے قبل فی مسافر کے لواحقین کو پچاس لاکھ امداری رقم دینے کا اعلان کیا گیا تھا یہ رقم کیرج بائی ائیر ایکٹ 2012 کے مطابق دی جانی تھی
لیکن اب سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ یہ ہوا کہ انشورنس کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے
واضع رہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے پہلے ہی مسافروں کے لواحقین کو جنازے اور تدفین کے زمرے میں 10 لاکھ روپے ادا کردیَےتھے تاہم انشورنش کی رقم پہلے ادا کی گئی رقم سے الگ سے ہے اور یہ بھی واضح رہے کہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آتے ہوئے پی آئی اے کا طیارہ ملیر ماڈل کالونی میں آبادی پر گر کر تباہ ہوا تھا۔ اس پرواز پی کے 8303 میں عملے سمیت مجموعی طور پر 99 افراد سوار تھے جن میں سے 97 افراد اس حادثے میں شہید ہوئے تھے اور جبکہ دو افراد محفوظ رہے تھے۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی ای)نے کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافروں کا سامان حوالگی کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے اس حوالے سے پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شناخت کے لیے رکھی گئی 425 اشیاء میں سے 181 اشیاء لواحقین کے حوالے کردی چکے ہیں
National airline PIA has announced to provide Rs 10 million per passenger to the victims of the plane crash
Earlier, Rs 50 crore was to be paid by PIA but now Rs 10 million per passenger will be given to the legal heirs in the form of insurance, a PIA spokesman said. Negotiations with Marshal Arshad Malik's insurance company have been successful
In which he now says that in case of insurance, the legal heirs of all the passengers will be paid Rs. 10 million per passenger. Earlier, it was announced to pay Rs. According to the Act 2012
But now the personal efforts of CEO PIA Air Marshal Arshad Malik have resulted in an increase in the amount of insurance.
It should be noted that the PIA administration had already paid Rs 1 million to the families of the passengers in the category of funeral and burial, however, the insurance amount is different from the amount paid earlier and it should be noted that on May 22 from Lahore to Karachi. On arrival, a PIA plane crashed on a population in Malir Model Colony. A total of 99 people, including crew, were on board the flight PK8303, of which 97 were killed and two were safe.
Pakistan International Airlines (PIA) has completed the first phase of handing over the luggage of the passengers of the plane that crashed in Karachi. In this regard, a PIA spokesman said that out of 425 items kept for identification 181 items have been handed over to the survivors
Comments
Post a Comment