The Corona vaccine, developed by an American company, has been shown to improve the immune system. امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی
- Get link
- X
- Other Apps
The Corona vaccine, developed by an American company, has been shown to improve the immune system
Corona vaccine developed by US company succeeds in improving immune system Vaccine was used on 36 people during the trial. The British government also ordered 30 million doses from the pharmaceutical company. Prepared
The Corona vaccine has been shown to improve the immune system of infected humans. It has been reported that trials have shown positive effects on 36 people before Russia launched the Corona virus vaccine. Russia's minister says Russia has developed the vaccine after the world's first successful experiment
But officials at the World Health Organization (WHO) say there is still a lack of information on the effectiveness of the Russian-made vaccine against the coronavirus and the widespread use of the vaccine.
During the media briefing, he further said that the WHO is in touch with the concerned parties in Russia to get more information. The Director General of the World Health Organization warned in the media briefing that Competition is growing between countries, which is likely to push up vaccine prices. China is also experimenting with vaccines with the United States and Russia.
Saudi Arabia's health ministry says 1,482 more cases of coronavirus have been confirmed in the past 24 hours, with 3,324 more recovering.
امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی
امریکی کمپنی کی تیارکردہ کورونا ویکسین مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ہوگئی ٹرائل کے دوران36 افراد پر ویکسین استعمال کیا گیا برطانیہ کی حکومت نے بھی دوا ساز کمپنی کو30 ملین ڈوز کا پیشگی آرڈر دے دیا امریکہ کی ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر نے کووڈ 19 کیلئے ویکسین تیار کرلی
ویکسین کورونا متاثرہ انسانوں کا مدافعتی نظام بہتر بنانے میں کامیاب ثابت ہوچکی ہے مزید بتایا گیا ہے کہ ٹرائلز کے دوران 36 افراد پر اس ویکسین کے استعمال کے مثبت اثرات سامنے آئے ہیں اس سے پہلے روس نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لانچ کردی ہے۔ روس کے وزیر کا کہنا ہے کہ روس نے دنیا کی پہلی کامیاب تجربات کے بعد ویکسین تیار کی لی ہے
لیکن اس عالمی ادارہ صحت کے متعلقہ عہدیداروں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف روس میں تیارکردہ ویکسین کی افادیت جانچنے اور وسیع پیمانے پر ویکسین کے استعمال کے حوالے سے درکار لازمی معلومات کا ابھی فقدان ہے
میڈیا بریفنگ کے دوران مزید انہوں نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او مزید معلومات کے حصول کے لیے روس میں متعلقہ فریقوں سے رابطے میں ہےعالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا بریفنگ میں خبردار کیا ہے کہ محفوظ اور موثر ویکسین کی بڑھتی طلب کے باعث مختلف ممالک کے درمیان مسابقت جنم لے رہی ہے جس سے ویکسین کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے امریکا اور روس کے ساتھ چین کی ویکسین کے تجربات بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرمزید 1482 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ اس کے برعکس مزید 3124 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment