Bahraini Muslim woman charged with insulting Hindu religion.بحرین میں مسلم خاتون پر ہندومذہب کی توہین کرنے کا مقدمہ دائر
- Get link
- X
- Other Apps
Bahraini Muslim woman charged with insulting Hindu religion
Bahraini Muslim woman charged with blasphemy Hindu woman pleads guilty to breaking statues and idols in shop Public prosecution According to the report of Al-Arabiya newspaper, a woman in Bahrain went to a shop in Jofir area of the capital Manama and smashed Hindu idols and statues one by one. The video of this move of the 54-year-old woman was also shared on social media. Is
Police say the video shows the woman deliberately smashing statues to the ground.
Police in Bahrain have filed a case against a Muslim woman for insulting the Hindu religion. Police have also summoned the woman and initiated legal action. Is
Sheikh Khalid al-Khalifa, an adviser to the King of Bahrain, said the woman's actions were "unacceptable". Insulting anyone's religion and desecrating symbols is not part of the nature of the people of Bahrain. We must respect all religions.
بحرین میں مسلم خاتون پر ہندومذہب کی توہین کرنے کا مقدمہ دائر
بحرین میں مسلمان خاتون پر ہندومذہب کی توہین کرنے کا مقدمہ دائرکردیا گیا ہے خاتون نے شاپ میں مجسموں اور بُتوں کو توڑنے کا اعتراف کیا ہے پبلک پراسیکیوشن نے مقدمے میں متعدد دفعات لگائیں جا چکے ہیں بحرینی بادشاہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ خاتون کا یہ اقدام ناقابل قبول ہے العربیہ اخبار کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں خاتون نے دارلحکومت مناما کے علاقے جوفیر کی شاپ میں جاکر ہندومذہب کی علامت بُتوں اور مجسموں کو ایک ایک کرکے توڑ دالا ہے 54 سال کی خاتون کے اس اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر ہوئی ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون جان بوجھ پر ہوش وحواس میں مجسموں کو زمین پر مار مار کر توڑ رہی ہے۔
بحرین میں پولیس نے مسلم خاتون پر ہندومذہب کی توہین کا مقدمہ دائر کر لیا ہے پولیس نے خاتون کو طلب کرکے قانونی کاروائی شروع بھی کردی وزارت داخلہ کی جانب سے یہ بتایا گیا ہے کہ پبلک پراسیکیوشن ٹیم کے سامنے خاتون نے اپنے اقدام کا اعتراف بھی کیا ہے
مزید یہ کہ پبلک اسیکیوشن خاتون کے ریکارڈ بیان کو جاری کیا ہے خاتون کے اس اقدام پر توہین مذہب اور توڑ پھوڑ سمیت دیگر دفعات بھی لگائی گئی ہیں بحرین کے بادشا ہ کے مشیر شیخ خالد الخلیفہ کا یہ کہنا ہے کہ خاتون کا اقدام ناقابل قبول ہے کسی کے بھی مذہب کی توہین اور علامتوں کی بے حرمتی کرنا بحرین کے لوگوں کی فطرت یہ حرکت شامل نہیں ہے ہمارے لیے تمام مذاہب کا احترام کرنا ضروری ہے
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment