Pakistan Civil Aviation removes seat gap on airlines that meet Corona Test Negative Condition
- Get link
- X
- Other Apps
پاکستان سول ایوی ایشن نے کورونا ٹیسٹ منفی کی شرط پوری کرنیوالی ائیر لائنز پر سیٹ کا وقفہ رکھنے کی شرط ختم کر دی
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سی اے ای نے نئی ٹریول ایڈوائزری کو جاری کر دی ہے جس کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی کی شرط پوری کرنے والی فضائی کمپنیوں کے بین الاقوامی مسافروں کے لیے سماجی فاصلے کی شرطوں کو بھی ختم کر دیا گیا ہے
سول ایوی ایشن اتھارٹی سی اے ای کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ایڈوائزری کی مدت 21 اگست سے 31 اکتوبر تک جاری کیا ہے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے سے قبل کورونا ٹیسٹ منفی کی شرطوں کو پورا کرنے والی ائیر لائنز پر سیٹ کا وقفہ رکھنے کی شرطوں کو بھی ختم کر دیا گیا ہے
جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر بورڈنگ کارڈ جاری کرنے والے پروازوں پر سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے گا اور نئی ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا کہ مسافروں کو بٹھانے سے قبل جہاز میں جراثیم کش اسپرے بھی کیا جائے گا جب کہ جہاز کے کپتان کا انتظامات پر بھی مطمئن ہونا لازم قرار دیا گیا ہے
Pakistan Civil Aviation removes seat gap on airlines that meet Corona Test Negative Condition
The Pakistan Civil Aviation Authority (CAA) has issued a new travel advisory, according to which the social distance requirements for international passengers of airlines that meet the Corona Test negative condition have also been removed.
According to the notification of the Civil Aviation Authority (CAA), the new advisory period has been extended from August 21 to October 31. Has been deleted
According to the notification, social distance will be maintained on boarding card issuing flights without Corona test report and the new advisory also said that the passengers will be sprayed with disinfectant before boarding. The captain must also be satisfied with the arrangements
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment