Dozens of Pakistanis were deported from Germany altogether.
- Get link
- X
- Other Apps
Dozens of Pakistanis were deported from Germany altogether.
Dozens of Pakistanis deported from Germany altogether There were infiltrators in Germany who were arrested and deported en masse.
This has been confirmed by the German Federal Police.
Foreign media reports were to say that the flight carrying 33 arrested Pakistani nationals had reached Islamabad,
after the German plane landed in Pakistan, Pakistani officials said.
It has been reported that the people arrested by Germany are all men, none of them women. A large number of Pakistanis had been deported by the German authorities even before the deportation was stopped.
جرمنی سے درجنوں پاکستانیوں کومجموعی طور پر ملک بدر کر دیا گیا۔
جرمنی سے درجنوں پاکستانیوں کو مجموعی طور پر ملک بدر کر دیا گیا جرمنی سے 30 سے زائد پاکستانی شہریوں کو لے کر آنے والا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیاہے
اور اس کی ایف آئی اے نے بھی تصدیق کر دی ہے تفصیلات کے مطابق یہ غیر قانونی طور پر جرمنی میں گھسنے والے افراد تھے جن کو گرفتار کر کے انہیں اجتماعی طور پر ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ جس کی تصدیق جرمنی کی وفاقی پولیس نے بھی کر دی ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتانا تھا کہ گرفتار 33 پاکستانی شہریوں کو لے کر جانے والی پرواز اسلام آباد پہنچ چکی ہے جرمن طیارے کے پاکستان میں لینڈ کرنے کے بعد پاکستانی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جرمنی کی جانب سے گرفتار کیئے گئے افراد تمام کے تمام کے تمام مرد ہیں ان میں کوئی بھی عورت شامل نہیں یہ بھی واضح رہے کہ حال ہی میں یہ خبریں بھی گردش کر رہی تھیں کہ جرمنی نے مہلک وباء کورونا کے باعث غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ روک دیا تھا تاہم اب یہ دوبارہ سے شروع کر دیا گیا اس سے پہلے بھی جرمن حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا گیا تھا۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment