Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card

Image
Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card click on the link to buy. Link: https://amzn.to/3AWtWnR About this item Package weight : 2.0kg Stream Processor: 2560 Game Clock: 2424MHz / Boost Clock: 2581MHz Memory Clock: 16 Gbps Brand PowerColor Graphics Coprocessor AMD Radeon RX 6700 XT Video Output Interface DisplayPort, HDMI Chipset Brand AMD Graphics RAM Type GDDR6

Worried about unemployment more than Pakistani Corona.پاکستانی کورونا سے زیادہ بیروزگاری سے پریشان۔

                     پاکستانی کورونا سے زیادہ بیروزگاری سے پریشان۔


مارچ کی نسبت جون کے مہینے میں لوگوں کا معیشت پر اعتماد مزید کم ہوگیا
 جون میں پاکستان کا جی سی سی آئی اسکور سب سے کم 22 رہا جبکہ عالمی جی سی سی آئی اوسط 45.1 تھی
 بین الاقوامی ریسرچ کمپنی اپسوس کی سروے رپورٹ کے مطابق
پاکستانی کورونا سے زیادہ بیروزگاری سے پریشان ہیں
 بین الاقوامی ریسرچ کمپنی اپسوس کی سروے رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد کوورونا سے زیادہ بیروزگاری کا شکار ہو چکے ہیں
 سروے رپورٹ کے مطابق مارچ کی نسبت جون کے مہینے میں لوگوں کا معیشت پر اعتماد مزید کم ہوچکا ہے
 جون میں پاکستان کا جی سی سی آئی اسکور سب سے کم 22 رہا جبکہ عالمی جی سی سی آئی اوسط 45.1 تھی
 سروے رپورٹ میں عام شہریوں سے سوالات کئے گئے ہیں جس کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے پاکستانیوں میں اعتماد کی سطح بہت گرچکی تھی اور وہ سرمایہ کاری کے فصیلے کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے اور ملکی معیشت کے مستقبل اور روزگار کے بارے میں بھی پرامید نہیں تھے
روزگار سے محرومی کا خوف بھی تین ماہ قبل کے مقابلے میں بڑھ چکا ہے سروے رپورٹ کے مطابق 83 فیصد شہریوں نے موجودہ صورتحال میں اپنے روزگار کے حوالے سے خدشے کا اظہار کیا ہے خ اس سے قبل بھی ایسی رپورٹس منظرعام پہلے پر آچکی ہیں جن میں اس بات کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا تھا کہ کورونا کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد بیروزگار ہو سکتی ہیں  بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی پی سوس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا پاکستان میں جائزہ لیا تھا جس کے بعد ان کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی بیروزگاری کا شکار ہو سکتی ہے

ایسے لوگوں کا سب سے زیادہ تناسب دیہاتوں میں پایا گیا ہے جہاں کی 57 فیصد آبادی کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ آئندہ 6 مہینوں میں وہ اپنے روزگار یا نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے  سروے رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 58 فیصد یا ہر پانچ میں سے تین پاکستانی یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حکومتی امداد کے مستحق ہیں
 ایسے لوگوں کی سب سے زیادہ بڑی تعداد بلوچستان سے سامنے آئی ہے  وہاں 66 فیصد عوام ایسی ہے جو یہ سمجھتی ہے کہ حکومتی امداد کے علاوہ وہ کچھ نہیں کر سکتے

Worried about unemployment more than Pakistani Corona.

People's confidence in the economy was even lower in June than in March
 In June, Pakistan's GCCI score was the lowest at 22 while the global GCCI average was 45.1
 According to a survey report by the international research company Apsos
Pakistanis are more worried about unemployment than Corona
 A survey report by the international research company Upsos has revealed that a large number of Pakistanis are more unemployed than Corona.
 According to the survey report, people's confidence in the economy has declined in June compared to March
 In June, Pakistan's GCCI score was the lowest at 22 while the global GCCI average was 45.1
 The survey report asked questions of ordinary citizens, after which it became clear that the level of confidence among Pakistanis had plummeted and they were reluctant to make investment decisions, as well as the future of the country's economy and employment. Were not optimistic
Fear of loss of employment has also increased as compared to three months ago. According to the survey report, 83% of the citizens have expressed concern over their employment in the current situation. It was feared that the corona could cause a large number of people to lose their jobs. The international research company IP Soos had reviewed the situation in Pakistan caused by the corona virus. According to the report, more than half of Pakistan's population may be unemployed

The highest proportion of such people is found in rural areas where 57% of the population feels that they will lose their jobs in the next 6 months. The survey report further states that 58% or every five Three out of three Pakistanis think they deserve government assistance
 The highest number of such people has come from Balochistan where 66% of the people think that they can do nothing but government assistance.

Comments

Popular posts from this blog

پی ٹی اے: کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ تاہم برقرار۔ PTA: The decision to maintain the ban on the online game PubG, however, remains.

The US aircraft carrier reached the waters of the Persian Gulf

It looks like schools will have to close again