Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card

Image
Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card click on the link to buy. Link: https://amzn.to/3AWtWnR About this item Package weight : 2.0kg Stream Processor: 2560 Game Clock: 2424MHz / Boost Clock: 2581MHz Memory Clock: 16 Gbps Brand PowerColor Graphics Coprocessor AMD Radeon RX 6700 XT Video Output Interface DisplayPort, HDMI Chipset Brand AMD Graphics RAM Type GDDR6

Turkish actress Isra Belgic got her number one in Pakistan.ترک اداکارہ اسراء بلجیک کو اپنا نمبر ون پاکستان میں مل گیا۔

ترک اداکارہ اسراء بلجیک کو اپنا نمبر ون پاکستان میں مل گیا۔


ترک معروف اداکارہ اسراء بلجیک کے نئے ٹوئٹ نے پاکستانی مداحوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا ہے، ترکی کی معروف اداکارہ اسراء بلجیک کے نئے ٹوئٹ نے پاکستانی مداحوں کو شش و پنج میں مبتلا کردیا
انہوں نے ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان میں اپنا نمبر ون مل گیا ہے اداکارہ کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے اس مختصر پیغام کے بعد لوگوں نے اپنے اپنے اندازے لگانا شروع کر دئیے ہیں کہ آخر ایسا نمبر ون کیا ہے جو اداکارہ کو اپنے ملک کی بجائے پاکستان میں مل گیا ہے داکارہ کی جانب سے اس ٹویٹ کے بعد پاکستانی شائقین کی حیرت میں مبتلا ہوگئے ہیں
 اسرا بلجیک کا یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر ایک گرما گرم موضوع بن چکا ہے
پاکستانی صارفین تجسس میں مبتلا ہوگئے ہیں کہ پاکستان میں ایسا کون ہے جو اسرا کا نمبر ون ہو سکتا ہے ایک صارف نے کہا کہ اسرا بلجیک کےاس ٹویٹ نے مجھے تجسس میں مبتلا کردیا ہے یک صارف نے اداکارہ کو مشورہ دیا کہ آپ پاکستانیوں کے کمنٹس پڑھیں اور انجوائے کریں اس بات میں واقعی کوئی شک نہیں ہے کہ اداکارہ کے پاکستانی مداحوں کے لیے لکھے گئے اس ٹویٹ پر تمام تر جوابات اور تبصرے مزاح سے بھرپور ہیں
ترک اداکارہ کو چند روز قبل پاکستان میں نمبر ون موبائل کمپنی کا دعویٰ کرنے والی کمپنی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا تھا
ترک ڈرامہ سیریل ،،ارطغرل غازی،، میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بلجیک کیو موبائل کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوئی تھیں

 اور ان انہوں نے موبائل کمپنی کے ٹی وی کمرشل کے لیے عکسبندی کروائی اس کے بعد پاکستان کے کئی اداکاروں کی طرف سے تنقید بھی دیکھنے میں آئی اور کہا گیا کہ پاکستانی کمپنیوں کو اپنے اداکاروں کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنا چاہئیے


Turkish actress Isra Belgic got her number one in Pakistan.

Leading Turkish actress Isra Beljik's new tweet has shocked Pakistani fans, Turkish actress Isra Beljik's new tweet has shocked Pakistani fans six and five.
He tweeted on the website Twitter that he has got his number one in Pakistan. After this short message from the actress to Pakistanis, people have started speculating on what is the number one. The actress has been found in Pakistan instead of her own country. Pakistani fans are shocked after this tweet from Dakara.
 Israel Belgium's tweet has become a hot topic on social media
Pakistani users are curious as to who is the number one ISRA in Pakistan. A user said that this tweet from Isra Belgium has made me curious. A user advised the actress to read the comments of Pakistanis. And there is no doubt that all the replies and comments on this tweet written for the Pakistani fans of the actress are full of humor.
A few days ago, the Turkish actress was appointed as the brand ambassador of the company claiming to be the number one mobile company in Pakistan.
Isra, who played the role of Halima Sultan in the Turkish drama serial "Ertugrul Ghazi", was appointed as the brand ambassador of Belgian Q Mobile.

 And he shot for the TV commercial of the mobile company. After that, there was criticism from many Pakistani actors and it was said that Pakistani companies should appoint their actors as brand ambassadors.

Comments

Popular posts from this blog

پی ٹی اے: کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ تاہم برقرار۔ PTA: The decision to maintain the ban on the online game PubG, however, remains.

The US aircraft carrier reached the waters of the Persian Gulf

It looks like schools will have to close again