Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card

Image
Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card click on the link to buy. Link: https://amzn.to/3AWtWnR About this item Package weight : 2.0kg Stream Processor: 2560 Game Clock: 2424MHz / Boost Clock: 2581MHz Memory Clock: 16 Gbps Brand PowerColor Graphics Coprocessor AMD Radeon RX 6700 XT Video Output Interface DisplayPort, HDMI Chipset Brand AMD Graphics RAM Type GDDR6

پی ٹی اے: کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ تاہم برقرار۔ PTA: The decision to maintain the ban on the online game PubG, however, remains.

پی ٹی اے: کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ تاہم برقرار۔


ہائیکورٹ '' نے پب جی گیم پر پابندی ختم کرنے کا حکم نہیں دیا گیم پر پابندی خودکشی کے واقعات اور والدین کی درخواستیں موصول پر عائد کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا  ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی ختم کرنے کا حکم نہیں دیا پب جی گیم پر پابندی والدین اور شہریوں کی 109شکایات اور درخواستیں موصول پر عائد کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے  پب جی گیم پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے نے 23 جولائی کو سماعت کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا
پی ٹی اے نے والدین اور عوامی شکایات پر پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کی تھی
 پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی ختم کرنے کا حکم نہیں دیا ہے عدالت نے پی ٹی اے کے یکم جولائی کے پابندی کے حکم نامے کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دیا ہے
پب جی گیم انتظامیہ نے پی ٹی اے کے سوالات کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔پب جی انتظامیہ سے پوچھا گیا کہ 16سال سے کم عمر بچوں کو گیم سے دور رکھنے کیلئے کیا اقدامات کیے؟
 پنجاب پولیس نے پب جی گیم کھیلنے والے کم عمر بچوں کی خودکشی کی رپورٹ دی
اسی طرح والدین اور شہریوں کی جانب سے بھی 109شکایات اور گیم بند کرنے کی درخواستیں موصول ہوئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے رواں ماہ آنلائن گیم ’’پب جی یعنی پر لگائی گئی پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا مشروط فیصلہ سنایا تھا فیصلہ کے مطابق پی ٹی اے ایک ہفتہ میں موصول شکایات پر زبانی یا تحریری حکم جاری کرے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے یہ فیصلہ اوپن کورٹ میں سنایا عدالت نے پاکستان میں پب جی گیم کو کنٹرول کرنے والی کمپنی کی درخواست پر سنایا خیال رہے کہ یکم جولائی کو پی ٹی اے نے عارضی طور پر پب جی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا پی ٹی اے کی طرف سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ  اس گیم کو عارضی طور پر پابندی لگائی گئی ہے  
شکایت میں یہ کہا گیا تھا کہ اس گیم کی عادت سے وقت کا ضیاع ہونے لگا ہے اور اس سے سکول جانے والے بچوں کی جسمانی اور دماغی صحت بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے۔

PTA: The decision to maintain the ban on the online game PubG, however, remains.


Pakistan Telecommunications Authority (PTA) has decided to uphold the ban on the online game PubG. The High Court has ordered the ban on the game to be lifted. Pakistan Telecommunications Authority (PTA) has decided to maintain the ban on the online game PubG. The PTA had issued a detailed decision on the ban on G-Game after a hearing on July 23
The PTA had acted on the complaints of parents and the public under the PICA Act
 PTA officials say the High Court has not ordered the lifting of the ban on the PubG game. The court has ordered the release of details of the PTA's July 1 ban order.
The PubG game management has not yet responded to PTA's questions. The PubG management was asked what steps have been taken to keep children under the age of 16 away from the game?
 Punjab police reported suicide of minors playing PubG game
Similarly, 109 complaints and requests for closure of games were also received from parents and citizens. According to the decision, PTA should issue an oral or written order on the complaints received within a week. Justice Amir Farooq of the Islamabad High Court ruled in the open court that the court had ordered Pub G Game in Pakistan. At the request of the controlling company, it is believed that on July 1, the PTA had decided to temporarily ban PubG. The PTA had taken a stand that the game should be temporarily banned. Has gone
The complaint said the habit of playing the game was a waste of time and was adversely affecting the physical and mental health of school-going children.

Comments

Popular posts from this blog

The US aircraft carrier reached the waters of the Persian Gulf

It looks like schools will have to close again