تربت میں سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی.
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک جاوید کریم شہید اور سکیورٹی فورسز کے 3 جوان زخمی ہوگئے سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے''آئی ایس پی آر''
تربت میں سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک جاوید کریم شہید اور سکیورٹی فورسز کے 3 جوان زخمی بھی ہوگئے ہیں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ''آئی ایس پی آر'' تربت میں سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی دہشتگردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک جاوید کریم شہید ہوگئے ہیں
دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے تین جوان زخمی بھی ہوئے ہیں زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ کا واقعہ تربت سے 35 کلومیٹر دور کیچ میں پیش آیا سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے پورے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے اور دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن اور پٹرولنگ کا عمل تیز کردیا ہے
In Turbat, terrorists opened fire on a security patrol vehicle.
Lance Naik Javed Karim Shaheed and 3 security personnel were injured in the exchange of fire. Security forces have cordoned off the area to search for terrorists.
Terrorists open fire on security forces patrol vehicle in Turbat
Terrorists open fire on security forces patrol team in ISPR Turbat Public Relations Department ISPR Turns out firing on terrorists
Three security personnel were also injured in the firing. The injured personnel have been shifted to the hospital. It was reported that the incident took place in Ketch, 35 km from Turbat. The search operation and patrolling for terrorists has been intensified
Comments
Post a Comment