پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ملاقات کیلئے قونصلر رسائی کی ایجازت دے دی
انڈیا نے کلبھوشن سے ملاقات کیلئے پاکستان کی پیشکش قبول کرلی ایڈیا کےاعلیٰ سفارتکار دفتر خارجہ میں کچھ دیر میں را کے ایجنٹ کلبھوشن سے ملاقات کریں گے
انڈیا نے را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کیلئے پاکستان کی پیشکش قبول کرلی بھارتی سفارتکار کچھ ہی دیر میں کلبھوشن سے ملاقات کریں گے دفتر خارجہ نے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان نے دوسری بار انڈین جاسوس کو اعلیٰ انڈین سفارتکاروں سے ملاقات کرنے کی اجازت دے دی ہے
انڈیا نے کلبھوشن یادیو سے ملاقات کرنے کیلئے پاکستان کی پیشکش قبول کرلی ہے انڈین جاسوس را ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دے دی گئی ہے اس سے قبل ان کی ملاقات ان کے اہلخانہ سے کروائی گئی تھی کلبھوشن یادیو سے ملاقات کیلئےانڈین اعلیٰ سفارتکار دفتر خارجہ میں موجود ہیں، جو کلبھوشن سے کچھ دیر میں ملاقات کریں گے
ملاقات کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں وفاقی حکومت نے 20 مئی کو ایک آرڈیننس جاری کیا تھا جس کے تحت کلبھوشن یادیو کو 60 روز میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے کا حق دیا گیا تھا اس کے ساتھ پاکستان نے انڈیا کو قونصلر رسائی کی پیشکش بھی کی تھی۔لیکن انڈیا نے پہلے تو یہ آفر قبول نہیں کی تھی لیکن آفر قبول کرلی ہے یہ سارا عمل عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں کیا جارہا ہے
دوسری جانب اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست سے متعلق آرڈینس پر احتجاج کیا ہے یہ آرڈیننس را ایجنٹ کلبھوشن یادیو کیلئے سہولتکاری فراہم کرنا ہے رات کے اندھیرے میں ایک آرڈیننس جاری کیا گیا بین الاقوامی عدالت انصاف نظر ثانی اور از سر نو غور سے متعلق آرڈینس 20 مئی کو جاری ہوا
آرڈینس کے مطابق کوئی غیر ملکی شہری یا مشن کا کوئی شخص فوجی عدالت کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی یا دوبارہ غور کی درخواست آرڈینس اجرا کے 60 دن کی اندر ہائی کورٹ میں دائر کر سکتا ہے واضح رہے کہ 8 جولائی کو ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا تھا کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ انڈیا کی خفیہ ایجنسی ''را'' کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے اور اس کے بجائے انہوں نے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل پر جواب کے انتظار کا فیصلہ کیا ہے. انہوں نے کہا تھا کہ کہ عالمی عدالت انصاف "آئی سی جے" میں جو کیس پاکستان نے جیتا تھا اس کے فیصلے کے اہم نکات میں یہ بات بھی شامل تھی کہ ویانا کنونشن برائے قونصلر روابط کی دفعہ 36 کے تحت کلبھوشن یادیو کو ان کے حقوق کے بارے میں بتایا جائے زرا۶ع کے مطابق فیصلے میں یہ نکتہ بھی شامل تھا کہ انڈین قونصل کے افسران کو کلبھوشن یادیو سے بات چیت کرنے کی اجازت اور قونصلر رسائی دی جائے تا کہ وہ ان سے ملاقات کریں اور ان کے لیے قانونی نمائندگی کا بندوبست کریں ان کا کہنا تھا کہ فیصلے میں کہا گیا تھا کہ کلبھوشن کیس پر موثر نظر ثانی کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں جس میں اگر ضرورت پڑے تو قانون سازی کا نفاذ بھی شامل ہے اور جب تک موثر نظر ثانی اور دوبارہ غور مکمل نہ ہوجائے اس وقت تک پھانسی کی سزا کو روک دیا جائے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا تھا کہ حکومت پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے متعدد اقدامات کیے ہیں
Pakistan has given consular access to Indian spy Kulbhushan for a meeting.
India accepts Pakistan's offer to meet Clubbhushan India's top diplomat to meet RAW agent Clubbhushan at Foreign Office shortly
India accepts Pakistan's offer for consular access to RAW agent Kulbhushan Yadav Indian diplomats to meet Kulbhushan soon Has been allowed to meet top Indian diplomats
India accepts Pakistan's offer to meet Kulbhushan Yadav Indian spy agent Kulbhushan Yadav has been given consular access for the second time. Earlier, he was met by his family. Are abroad, who will meet Clubbhushan shortly
All arrangements for the meeting have been completed. The federal government had on May 20 issued an ordinance giving Kulbhushan Yadav the right to file an appeal against the sentence in the Islamabad High Court within 60 days. Consular access was also offered. But India did not accept the offer at first but accepted the offer. The whole process is being done in the light of the decision of the International Court of Justice.
Opposition leaders, on the other hand, have accused the government of protesting against the military court's decision to reconsider the ordinance. The Court of Justice issued an ordinance on review and reconsideration on May 20
According to the ordinance, a foreign national or a person of the mission can file a petition for review or reconsideration against the decision of the military court in the High Court within 60 days of the issuance of the ordinance. Kulbhushan Yadav, an agent of India's intelligence agency RAW, who was arrested and convicted in Pakistan, has refused to file a review appeal against his sentence and instead appealed for his pending mercy. Decided to wait for the answer. He had said that one of the key points in the decision of the International Court of Justice (ICJ) in the case won by Pakistan was that Kulbhushan Yadav was entitled to his rights under Article 36 of the Vienna Convention on Consular Relations. According to sources, the decision included allowing Indian Consulate officials to talk to Kulbhushan Yadav and give him consular access so that he could meet him and arrange legal representation for him. He said the decision called for all possible steps to be taken for effective review of the Clubbhushan case, including the implementation of legislation if necessary, and until effective review and reconsideration is completed. The Additional Attorney General had said that the government of Pakistan has taken several steps to implement the decision of the International Court of Justice.
Comments
Post a Comment