امریکہ میں 1200 سے زائد یومیہ ہلاکتوں کا مسلسل تیسرا روز۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث 1379 افراد ہلاک ہوئے تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر متاثر ہونے والے افرادا کی تعداد میں اضافہ ہو ہی رہا تھا تاہم اب ایک مرتبہ پھر سے اس مہلک وائرس کے باعث یومیہ ہلاکتوں میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز1300 سے زائد افراد کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے ہیں
جو 1200 سے زائد ہلاکتوں کا مسلسل تیسرا روز ہوگیا ہے اس سے قبل صورت یہاں تک قابو کر لی گئی تھی کہ ہلاکتوں کی یومیہ تعداد 1000 سے بھی کہیں درجہ کم ہو گئی تھی ایک فرانسیسی خبر رساں ادارے کا جان ہاپکنز یونیورسٹی کو حوالہ بناتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی ہلاکتوں کے بعد امریکہ میں مہلک وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی کل تعداد 1 لاکھ 51 ہزار 826 ہو گئی ہے
کورونا سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی عالمی میٹر کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز 68 ہزار سے زائد کورونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 46 لاکھ 34 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے
The third consecutive day of more than 1,200 daily deaths in the United States.
The Corona virus has killed 1,379 people in the United States in the past 24 hours, according to the United States. The daily death toll is also rising sharply.
According to the latest statistics, more than 1300 people have died in the United States due to the corona virus
This is the third day in a row that more than 1,200 deaths have been reported so far that the daily death toll has dropped to more than 1,000. The death toll from the deadly virus in the United States has risen to 151,826 since the previous day's deaths.
More than 68,000 new cases of corona have been reported in the United States in the past day, bringing the total number of victims to more than 4,643,000, according to the World Meteorological Agency.
Comments
Post a Comment