Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card

Image
Radeon RX 6700 XT Gaming OC 12G Graphics Card, WINDFORCE 3X Cooling System, 12GB 192-bit GDDR6, GV-R67XTGAMING OC-12GD Video Card click on the link to buy. Link: https://amzn.to/3AWtWnR About this item Package weight : 2.0kg Stream Processor: 2560 Game Clock: 2424MHz / Boost Clock: 2581MHz Memory Clock: 16 Gbps Brand PowerColor Graphics Coprocessor AMD Radeon RX 6700 XT Video Output Interface DisplayPort, HDMI Chipset Brand AMD Graphics RAM Type GDDR6

وزیراعظم عمران خان کا اپنے وزیروں کو 6 ماہ میں کارکر دگی بہتر بنانے کا الٹی میٹم دے دیا

 وزیراعظم عمران خان کا  وزیروں کو ہدایت؛ وزیروں کے پاس کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 ماہ کا وقت ہے تمام  معاونین  خصوصی  اور مشیران کو  دوہری شہریت کی تفصیلات بھی کابینہ ڈویژن میں جمع کرائی۔

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں وزیروں کو 6 ماہ میں کارکردگی بہتر بنانے کا الٹی میٹم دے دیا وزیراعظم عمران خان  نے کہا کہ وزیروں کے پاس کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 6 ماہ کا وقت ہے تمام معاونین خصوصی اور مشیران  سے دوہری شہریت کی تفصیلات بھی کابینہ ڈویژن میں جمع کرائیں ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مشیران اور معاونین خصوصی سے دوہری شہریت کی تفصیلات بھی مانگ لی
وزیر اعظم نے کہا کہ معاونین اور مشیران اپنی شہریت کی تفصیلات کابینہ ڈویژن میں جمع کرائیں اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں بلوچستان کے معاملے پر بھی بات کی بلوچستان میں سب سے زیادہ پی ایس ڈی پی ہے جس پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا ۔

Comments

Popular posts from this blog

پی ٹی اے: کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ تاہم برقرار۔ PTA: The decision to maintain the ban on the online game PubG, however, remains.

The US aircraft carrier reached the waters of the Persian Gulf

It looks like schools will have to close again