Palestinian officials have reacted strongly to the Bahrain-Israel agreement......
- Get link
- X
- Other Apps
Palestinian officials have reacted strongly to the Bahrain-Israel agreement.
Palestinian officials have strongly condemned the resumption of Bahrain's relations with Israel, calling the move a betrayal of the Palestinian cause, and an outcry from the Palestinian people over Bahrain's recognition of Israel. The waves are running
According to Al Jazeera, the Palestinian people have reacted strongly to the US President's announcement of the Bahrain-Israel agreement, calling it a stabbing in the back of the Palestinians by another Arab country. Following the US president's announcement, Palestinian officials have recalled their ambassador to Bahrain
The Palestinian Authority's Minister of Social Affairs told French media that the agreement was aimed at stabbing the Palestinian cause and the Palestinian people in the back.
فلسطینی حکام نے بحرین ، اسرائیل معاہدے پر سخت رد عمل دے دیا ہے۔
فلسطین کے حکام نے بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی شدید مذمت کردی اور اس اقدام کو فلسطین کاز کے ساتھ غداری قرار دے دیا مزید یہ کہ بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کر لیے جانے پر فلسطینی عوام میں شدید غم و غصے کی لہریں دوڑ پڑی ہیں
الجزیزا کے مطابق فلسطین کے عوام نے امریکی صدر کی جانب سے کیے جانے والے بحرین اسرائیل معاہدے کے اعلان پر سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے اوراس اقدام کو ایک اور عرب ملک کی جانب سے فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے مانند قرار دے دیا۔ امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد فلسطین کے حکام نے بحرین میں موجود اپنے سفیر کو بھی واپس بلا لیا ہے
فلسطین اتھارٹی کے سوشل افیئر کے وزیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ یہ معاہدہ کر کے فلسطین کاز اور فلسطینی عوام کے پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment