Another huge natural gas deposit discovered in Pakistan
- Get link
- X
- Other Apps
Another huge natural gas deposit discovered in Pakistan
Another gas deposit was discovered in Ghotki, Pakistan. Mari Petroleum's aggressive exploration strategy was a great success. It has been reported that Mari Petroleum has had great success in discovering gas in Ghotki
Production activities have been started from the discovered gas well. It has also been informed that initially 31.27 lakh cubic feet of gas can be extracted daily from the discovery. According to the announcement of Mari Petroleum, This is the sixth consecutive discovery of gas in the world. The new discovery will initially yield 31.27 million cubic feet of gas. A well has been dug up to 1250 meters of well for gas discovery. Congratulations to the entire gas exploration company team
It was further stated that the excavation and testing process of Iqbal Well 1 is the result of MPCL's personal expertise and their best ability. The excavation work of the well was completed on July 11, 2020 while Following the success in the formation at a depth of 1250 meters, production activities have also been started from the well. The discovery of these reserves will be of some success in meeting the gas shortage in the country.
پاکستان میں قدرتی گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔
پاکستان میں گھوٹکی میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ماری پٹرولیم کی ایگریسو ایکسپلوریشن حکمت عملی کے نتیجے میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ بتایا گیا ہے کہ ماری پٹرولیم کو گھوٹکی میں گیس کی دریافت پر بڑی کامیابی ملی ہے
دریافت کیے گئے گیس کے کنویں سے پیداوری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 31لاکھ 27ہزار مکعب فٹ گیس حاصل کی جا سکتی ہے ماڑی پٹرولیم کے اعلامیئے کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈھرکی کے علاقے میں گیس کی مسلسل چھٹی دریافت ہو گئی ہے ان ذخائر کے دریافت سے ابتدائی طور پر 31لاکھ 27ہزار مکعب فٹ گیس حاصل کی جاسکتی ہے گیس دریافت شدہ کنویں کی کھدائی 1250میٹر تک کر لی گئی ہے اس کامیابی کو حاصل کرنے والے ماڑی پٹرولیم کمپنی کے سی ای او فہیم حیدر نے اہم کامیابی پر گیس دریافت کرنے والے تمام کمپنی کی ٹیم کو مبارک دی ہے
مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اقبال ویل 1 کی کھدائی اور ٹیسٹنگ کا عمل ایم پی سی ایل کی ذاتی مہارت اور ان کی بہترین صلاحیت کا نتیجہ ہے کنویں کی کھدائی کا کام 11جولائی 2020 کو مکمل کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب سوئی مین لائن سٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے بعد کنویں سے پیداواری سرگرمیاں بھی شروع کر دی گئی ہیں ان ذخائر کی دریافت سے ملک بھر میں گیس کی کمی کو پورا کرنے میں کچھ حد تک کامیابی حاصل ہوگی۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment