بھارتی فوجیوں کی رکھ چکری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ۔
ڈی جی آئی ایس پی : آر بھارت نے ایک بار پھر سولین آبادی کو نشانہ بنایا خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلافورزی کرتے ہوئے پاکستانی عام سولین آبادی پر فائر کھول دیا جس کی وجہ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کا تعلق آخوری گاؤں سے تھا
ڈی جی آئی ایس پی آر، کے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا ہے بھارتی شدت پسند فوج سینکڑوں بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرچکی ہے بھارت کی جانب سے ہر بار پاکستان کی سولین آبادی کو نشانہ بنایا جاتا ہے،
جس میں قیمتی جانیں بھی چلی جاتی ہیں اور پھر پاکستان بھی بھارتی جارحیت کے جواب میں فائر کھولتا ہے
اور صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتا ہے بھارتی سفارت کار کو کئی بار بلا کر حکومت نے احتجاج کیا ہے لیکن بھارت کی طرف سے ہٹ دھرمی جاری ہے جس کا نقصان ہمیشہ معصوم شہریوں کو ہوتا ہے
Unprovoked firing of Indian troops in Rakh Chakri sector.
DG ISPR: R-India once again targeted the civilian population, 3 civilians including women were injured, according to DG ISPR, the Indian Army violated the ceasefire on the Line of Control, Pakistani civilian population. The fire broke out due to which 3 persons including 2 women were injured. The injured belonged to Akhori village
According to DG ISPR, the Pakistan Army has fully responded to the Indian firing. The Indian extremist army has violated the ceasefire agreement hundreds of times. Every time the civilian population of Pakistan is targeted by India.
In which precious lives are also lost and then Pakistan also opens fire in response to Indian aggression
And only targets military installations. The government has protested by calling the Indian diplomat several times, but the stubbornness on the part of India continues, which always harms innocent civilians.
Comments
Post a Comment