پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے گلگت بلتستان اور لداخ میں اہم پروازیں کیں۔
سینئر تجزیہ کار صابر شاک '
پاک فضائیہ نے طیاروں کی گرج دارآواز سے دشمن بھارت کو خبردار کیا ہے کہ چین کے چکر میں پاکستان کے ساتھ کوئی شرارت نہ کی جائے انڈیا جنگی طیاروں کی جوخریداری کررہا ہے پاکستان اس سے غافل نہیں ہے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے گلگت بلتستان اور لداخ میں پرواز کیں پاک فضائیہ نے طیاروں کی گرج دارآواز سے دشمن انڈیا کو خبردار کیا ہے کہ چین کے چکر میں پاکستان کے ساتھ کوئی شرارت نہ کی جائے انڈیا جنگی طیاروں کی جوخریداری کررہا ہے پاکستان اس سے غافل نہیں ہے تجزیہ کار صابر شاکر نے اپنے تبصرے میں کہا کہ امریکا انڈیا کو کس طرح بلیک میل کررہا ہے اور اپنے چنگل میں گھیرنے کیلئے مختلف کڑی شرائط پیش کررہا ہے
انڈین تھنک ٹینکس اور سکیورٹی ایڈوائزر سرجوڑ کربیٹھے ہوئے ہیں انہوں نے اپنے معاملات کو ری ڈیزائن کیا ہے انڈیا نے کہا کہ امریکا کی شرائط مان لی جائیں یا پھر کوئی اور راستہ نکالا جائے سال 2024ء میں چین نمبر ون اقتصادی ٹائیگر اور ایشیاء براعظموں میں سپر پاور بن جائے گا امریکا یورپ اور سب پیچھے چلے جائیں گے ان تمام براعظموں کو چین لیڈ کرے گا
کیونکہ پہلی سات اقتصادی طاقتوں میں چھ ایشیاء سے ہوں گی جبکہ امریکا اکیلا کھڑا ہوگا انڈیا میں ایک مئوثر آواز ایسی ہے جوسمجھتی ہے کہ امریکا کے نرغے میں نہیں آنا چاہیے
پومپیو نے شرائط عائد کی ہیں کہ چین پرانحصار کم کردیں، اقتصادی تعاون اور تجارت ' آئی ٹی ' میڈیکل ' مواصلات ' ریسرچ پر انحصار کم کردیں ان شعبوں میں آپ چین کا بائیکاٹ کردیں اور انڈیا کی مارکیٹ کو امریکا کے ساتھ جوڑ دیں امریکا ہر شعبے میں انڈیا کو آفرز کررہا ہے امریکا بڑا جارحانہ ہوگیا ہے امریکا اور بھارت نے چین کی بہت ساری موبائل ایپس بند کردی ہیں چین کے قونصل خانے بند کیے جا رہے ہیں چین بھی جواباً یہی کررہا ہے فی الحال کولڈ وار جاری ہے لیکن اگلا محاذ میدان جنگ میں اسلحے کے ساتھ ہوگا،فی الحال تیاری کی جارہی ہے اگر بھارت تمام شرائط مان لے گاتو اس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہوگا چین اور انڈیا پڑوسی ہیں سی پیک آچکا ہے ایران بھی چین ک ساتھ ہے بھارت ساری باتیں سمجھ رہا ہے دہلی کو کھٹک رہی ہے کہ امریکا ہمیں استعمال کرنا چاہتا ہے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین قبضہ کرچکا ہے اس کے باوجود چین ایک حد سے آگے نہیں بڑھا بھارت کو باربار آفر کررہا ہے کہ آپ سی پیک کا حصہ بن جائیں،امریکی بلاک میں نہیں جانا اگر چلے گئے تو کھلی جنگ ہوگی پھر جس حد تک جانا ہوگا ہم جائیں گے کیونکہ ہم دونوں ممالک نے یہاں رہنا ہے لیکن امریکا نے یہاں نہیں رہناایک خبر ہے کہ چین اور بھارت خفیہ سفارتکاری کے ذریعے معاملے کوحل کیا جارہا ہے دونوں باہمی معاملات کو خوش اسلوبی اور مذاکرات سے حل کرنے پر زور دے رہے ہیں پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان اور لداخ کی طرف پروازیں کی ہیں بھارت دشمن کو ہم گرج دار آواز میں باور کروایا ہے کہ چین کے چکر میں پاکستان کے ساتھ کوئی شرارت نہ کی جائےورنہ پاک فضائیہ کے سربراہ نے کھلم کھلا بتا بھی دیا ہے کہ انڈیا جنگی طیاروں کی جوخریداری کررہا ہے، ہم اس سے غافل نہیں ہیں، رافیل یا ہیمر میزائل لے رہا ہے ہمارے پاس اپنے دفاع اور حملے کیلئے بہت زیادہ اسلحہ میزائل موجود ہیں کیونکہ انڈیا پانچ اگست کیلئے کچھ پلان کررہا ہے اس لئے یہ پروازیں پاکستان کی طرف سے انڈیا کو خبردار کر رہی تھیں۔
Pakistan Air Force fighter jets flew over Gilgit-Baltistan and Ladakh.
Senior analyst Sabir Shock '
Pakistan Air Force warns India not to do any mischief with Pakistan in China cycle India is buying warplanes Pakistan is not unaware of this Pakistan Air Force fighter jets Pakistan Air Force warns India not to do any mischief with Pakistan in China cycle India is buying warplanes Pakistan is not unaware of it Analyst Sabir Shakir comments I asked how the US was blackmailing India and offering various stringent conditions to keep it in its clutches.
Indian think tanks and security advisers sit together and redesign their affairs America will become Europe and everyone will go backwards. China will lead all these continents
Because six of the first seven economic powers will be from Asia while the United States will stand alone.
Pompeo stipulates conditions to reduce dependence on China, economic cooperation and trade, IT, medical, communications, research. In these areas, you should boycott China and link India's market with the United States. I am making offers to India. The United States has become very aggressive. The United States and India have shut down many Chinese mobile apps. Chinese consulates are being closed. China is also doing the same in response. I will be with arms, preparations are being made at the moment. If India accepts all the conditions, it will literally mean that China and India are neighbors. C-Pack has arrived. Iran is also with China. India understands everything. The US wants to use us. China has occupied the Line of Actual Control. Despite this, China has not gone beyond a certain limit. It has been repeatedly offering India to become part of the C-Pack. If we go, there will be an open war, then we will go as far as we have to go, because we both have to stay here But the US is not here. It is a news that China and India are resolving the issue through secret diplomacy. Both are urging to resolve their bilateral issues amicably and through dialogue. Pakistan Air Force has flown to Gilgit-Baltistan and Ladakh. We have made the enemy believe in a thunderous voice that no mischief should be done with Pakistan in the cycle of China or else the Chief of Air Staff has openly stated that we are not unaware of the fact that India is buying warplanes. Raphael or Hammer is taking missiles. We have a lot of weapons and missiles for our defense and attack because India is planning something for August 5. So these flights were warning India from Pakistan.
Comments
Post a Comment