عاصم سلیم باجوہ : مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے
یہ دو رویہ شاہراہ 80 کلومیٹر طویل ہے تھاکوٹ شاہراہ پر 136ارب روپے کی لاگت آئی
انہوں نے ٹویٹر پر ٹویٹ میں مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے سے متعلق خوشخبری سنائی ہے کہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے
دو رویہ مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس شاہراہ 80 کلومیٹر طویل ہے اور حویلیاں مانسہرہ موٹروے کی ایکسٹینشن ہے مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے پر 136ارب روپے کی لاگت آئی ایکسپریس وے پر ہائی وے پولیس اور ٹول اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے
عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک منصوبے کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں اس سے قبل چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے عاصم سلیم باجوہ نے مانسہرا تھاکوٹ موٹروے کھولنے کی خوشخبری سنائی تھی کہ مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے
سی پیک کے روٹس میں ڈرائیونگ کیلئے یہ دلفریب سڑک ہوگی انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور وزارت مواصلات نے موٹر وے تعمیر کی
اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے کا بھی ستر فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے۔
Asim Saleem Bajwa: Mansehra Thakot Expressway opened for normal traffic.
Chairman C-Pack Authority Asim Saleem Bajwa has said that Mansehra Thakot Expressway has been opened for normal traffic.
This two lane highway is 80 km long. The Thakot highway cost Rs. 136 billion
He tweeted the good news about Mansehra Thakot Motorway that Mansehra Thakot Expressway has been opened for normal traffic.
Two-way Mansehra Thakot Express Highway is 80 km long and Havelian is an extension of Mansehra Motorway. Highway Police and Toll Staff have been deployed on I-Expressway costing Rs.
Asim Saleem Bajwa said that C-Pac projects are progressing successfully. Earlier, Chairman C-Pac Authority Asim Saleem Bajwa had announced the good news of opening of Mansehra-Thakot Motorway that construction work of Mansehra-Thakot Motorway has been completed.
He said that the National Highway Authority and the Ministry of Communications had constructed the motorway.
Similarly, 70% construction work of Dera Ismail Khan Hakla Motorway has been completed.
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Comments
Post a Comment